السبت، 17 ذو القعدة 1440| 2019/07/20
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

انڈونیشیا: حزب التحریر ایک بار پھر اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور دوسری ریاستِ خلافت کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے پکارتی ہے۔

حزب التحریر انڈونیشیا نے اِسراء و معراج کے دن اور28 رجب 1342 ہجری یومِ سقوطِ خلافت کے دردناک دن خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام کے فرض پر زور دینے کیلئے #خلافت کو واپس لاؤ کے نعروں کو بلند کرتے ہوے 34 شہروں میں بڑی تقریبات کا اہتمام کیا۔ 

 

ہفتہ، 27 رجب المحرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 14 اپریل 2018

 

#أقيموا_الخلافة

#ReturnTheKhilafah

Last modified onجمعہ, 20 اپریل 2018 04:45

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک