الثلاثاء، 17 شعبان 1440| 2019/04/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز19اپریل 2019

۔ اسلام کے قوانین سادھے اور شفاف ہیں اور اسلام کے عدالتی نظام کے ذریعے آسانی سے نافذ ہوتے ہیں

۔اسلام کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان بحرانوں سے نہیں نکل سکتا

۔ پاکستان کے مسائل کا حَل آئی ایم ایف کے"بیل آؤٹ پیکجز" میں نہیں بلکہ اللہ پاک کے نازل کردہ احکامات میں ہے

Read more...

سلطان اورنگزیب عالمگیر ؒ کی زندگی کے چند لمحات

دورِ حاضر کے مسلمانوں میں سے کم لوگ ہی  قدآور اسلامی شخصیات کے بارے میں شناسائی رکھتے ہیں، جنہوں نے اسلام اور مسلمانوں کو بام ِعروج  تک پہنچانے کے لیے ناقابل فراموش کوششیں کیں۔

Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز12 اپریل 2019

۔ پاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات  کفریہ  قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں

۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج  صرف  جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے

۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا

Read more...

عمران خان بی جے پی کی فتح کے خواہشمندہیں اور اُس کی مدد بھی کررہے ہیں

23 مئی 2019 کو بھارتی انتخابات اختتام پزیر ہونے ہیں لیکن اُس سے پہلے ہی عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کر دیا کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر ہندو ریاست کے حکمران مودی سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک