الجمعة، 20 شعبان 1440| 2019/04/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تفسیر سورۃ البقرۃ: آیت 188

اس آیت کوگزشتہ روزے والی آیات پر عطف کیا گیا ہے، حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ روزے کی آیات کا  موضوع عبادات ہے، جبکہ اس  آیت کا موضوع عبادات نہیں بلکہ معاملات ہے،

Read more...

عمران خان بی جے پی کی فتح کے خواہشمندہیں اور اُس کی مدد بھی کررہے ہیں

23 مئی 2019 کو بھارتی انتخابات اختتام پزیر ہونے ہیں لیکن اُس سے پہلے ہی عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کر دیا کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر ہندو ریاست کے حکمران مودی سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔

Read more...

خلافت مشرقی ترکستان کو آزاد اور ایغور مسلمانوں کو چین کے ظلم سے نجات دلائے گی

چین کے رہنما مسلم دنیا کے حکمرانوں کے کمزور ردعمل سے حوصلہ حاصل کر کے ایغورمسلمانوں کوان کے دین سے جدا کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں،

 

Read more...

خلافت کے داعی انجینئر نوید بٹ کی رہائی کا مطالبہ کریں جو 11مئی 2012 سے حکومتی ایجنسیوں کی قید میں ہیں

11 مئی 2019 کو انجینئر نوید بٹ ، جو کہ ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان ہیں،  کو اغوا ہوئے سات سال ہوجائیں گے۔

Read more...

پاکستان کی معیشت زمین بوس ہو رہی ہے مگرحکمران عوام کے سامنے اس کی بہتری کے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں

31مارچ 2019 کو وفاقی وزیر مملکت  برائے  محصولات حماد اظہر کا  مضمون اخبار میں شائع ہوا جس کا عنوان تھا:"بحال ہوتی معیشت: نقصان کا ازالہ  کرنا"۔ اس مضمون سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ موجودہ  حکمران آئی ایم ایف کی ہدایت پر عمل کر کے ان پالیسیوں کو نافذ کر رہے ہیں

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک